تازہ ترینعلاقائی

کلرکہارکےقریب موٹروے پرحادثہ، پا نچ افراد جاں بحق، 3زخمی

چکوال(مانیٹرنگ ڈیسک)کلر کہا ر کے قرین مو ٹر وے پر ٹریفک حادثے میں پا نچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق ٹر ک اور ٹریلر کو یہ حا د ثہ سا لٹ رینج میں پیر کھا را کے قریب ٹرک کا ٹا ئر پھٹنے سے پیش آ یا۔ لاشوں اورتینوں زخمیو ں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال چکوا ل منتقل کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:قت پرانتخاب نہ کرائےتوجماعت اسلامی ملک بھرمیں احتجاج کریگی،عثمان غنی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker