تازہ ترینعلاقائی

کلر کہار:موٹر سائیکل کھائی میں گرنے سے نوجوان جاں بحق

کلر کہار (مانیٹرنگ سیل) میانی اڈا کے قریب موٹر سائیکل کھائی میں گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا تفصیل کے مطابق محمد ظہیر ساکن دھرکنہ میانی اڈا پر موٹر سائیکل مکینک کی دکان کرتا تھا گذشتہ روزایک موٹر سائیکل کی مرمت کے بعد سردھی روڈ پر ٹرائی کے بعد واپس آ رہا تھا کہ اس کا موٹڑ سائیکل بھٹی خشت مالکان کی جانب سے بنائی گئی گہری کھائی میں جا گرا اور موقع پر ہی جانبحق ہو گیا اس سے قبل بھی اسی روڈ پر بننے موت کے یہ کواں کئی جانیں نگل چکا ہے

یہ بھی پڑھیں  خبریہ ہے کہ ۔۔۔۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker