تازہ ترینعلاقائی

من مانی کی اجازت نہیں دی جاسکتی مقررہ نرخوں پرتیل فروخت ہوگا، اسسٹنٹ کمشنر

kamaliaکمالیہ(مانیٹرنگ سیل) اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ سید ہ رملہ نے کہا ہے کہ کسی کو من ما نی کی اجا زت نہیں دی جا سکتی حکو مت مقررکر دہ نر خوں اور شیڈول کے مطابق ہی تیل فروخت ہو گا زائد قیمت پر تیل فروخت کر نے والو ں کو معاف نہیں کیا جائے گا چھا پوں کے دوران 8پیٹرول پمپ مالکان کو زائد قیمت پر تیل فروخت کر نے پر ایک لا کھ روپے جر مانہ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سید ہ رملہ کو شکا یا ت مو صول ہورہی تھیں کہ کمالیہ اور گردونو اح کے پیٹرول پمپ پر من مانی کے ریٹ پر تیل فروخت ہو رہا ہے جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے 8پیٹرول پمپ کے ریٹ چیک کرتے ہو ئے زائد قیمت قرار دے کر ایک لا کھ روپے جر مانے کےئے جس کے بعد مالکان نے ہڑتال کر دی مذاکر ات کے بعد ہڑتال ختم کر دی گئی یہ بات قابل ذکر ہے کہ اکثر پیٹرول پمپ قانو نی تقا ضے پورے کیے بغیر تیل فروخت کر رہے ہیں جبکہ پیڑول بندش کے دوران پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button