مصباح اور حفیظ کے اختلافات: کمبرلی میں دنگل ھوتے ھوتے رہ گیا
مارچ 9, 2013
Less than a minute
پاکستان کرکٹ ٹیم(مانیٹرینگ سیل) کے ون ڈے کپتان مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ھیں۔ ذرائع کے مطابق ان دونوں کے درمیان کمبرلی میں میچ سے قبل اختلافات جھگڑے کی صورت میں سامنے آئے۔
You must be logged in to post a comment.