تازہ ترینعلاقائی

کامونکے،سڑک کر اس کر تے ہو ئے خاتون سمیت 2افراد زخمی

kamokeکامونکے(نامہ نگار) سڑک کر اس کر تے ہو ئے خاتون سمیت 2افراد زخمی جبکہ چھت سے گر کر ایک شخص زخمی ہو گیا ، بتایا گیا ہے گذشتہ روز پاک ٹاون کے رہائشی غلام سرور سکنہ ایمن آباد ابو بکرولد غلام حیدر ، شازیہ زوجہ شوکت اورغلام قادر جی ٹی روڈ کر اس کر تے ہو ئے زخمی ہو گئے جبکہ نو احی گا وں ڈولن کی رہا ئشی حیدر علی اپنے گھر کی چھت سے گر کر زخمی ہو گئے

یہ بھی پڑھیں  اسسٹنٹ کمشنر پتو کی نے صوبائی محتسب اعلیٰ کے حکم پر عملدرآمد کروانے کی بجا ئے چپ سا دھ لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker