تازہ ترینعلاقائی

کامونکے:بد چلنی کے شبہ میں 2خواتین کو مو ت کے گھا ٹ اتار دیا گیا

kamokeکامونکے (نامہ نگار) بد چلنی کے شبہ میں 2خواتین کو مو ت کے گھا ٹ اتار دیا گیا بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز تھانہ واہنڈ و کے گاوں بر یا ر کی رہائشی 4بچوں کی ماں مسر ت بی بی کو اس کے خاوند سلیم اﷲ نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کر کے مو ت کے گھاٹ اتار دیا اور ملزم نے خود کو اسلحہ سمیت تھانہ واہنڈو پو لیس نے حو الے کر دیا جبکہ ایک دوسر ے وقوعہ میں تھانہ ایمن آباد کے رہائشی سجاد احمد نامی شخص نے بد چلنی کے شبہ میں اپنی بیو ی شمیم اختر کو مو ت کے گھا ٹ اتار دیا پو لیس مصروف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  وائس چیئرمین کاہنہ کی جانب سے ادبی شخصیت محمدساجدکے اعزازمیں دعوت ناشتہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker