تازہ ترینعلاقائی

کامونکے:تیزرفتارویگن کھمبے سے ٹکرا گئی ، خواتین سمیت 7افراد زخمی

kamokeکامونکے(نامہ نگار)تیز رفتار ویگن جی ٹی رو ڈ کے کنارے کھمبے سے ٹکرا گئی ،پانچ خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز گوجرانوالہ سے لاہور جانے والی مسافر وین چک ہندہ کے قریب بے قابو ہوکر کھمبے سے ٹکر اگئی جس سے مسافر وین میں موجود پانچ خواتین عصمت بی بی ،رمضانہ بی بی ،ثناء امتیاز،کلثوم امتیاز، سکینہ بی بی اور محمد حسین شدید زخمی ہوگئے ریسکیوٹیم نے موقع پر آکر تمام زخمیوں کوطبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال پہنچادیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button