پاکستانتازہ ترین

کامرہ ایئر بیس حملہ، دو بھائیوں سمیت سولہ افراد گرفتار

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) کامرہ ایئربیس پر حملے کے ملزمان سے ملنے والے موبائل فون کے ذریعے راولپنڈی ڈویژن سے پولیس نے 18مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاہے ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں خود کش حملہ آور فیصل شہزاد کے دوبھائی اور پانچ علماءبھی شامل ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق منہاس ایئر بیس پر حملے کے دوران ملنے والے موبائل سے گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  نتھے جاگیر:ہائر سینکنڈری سکول کے سینکڑوں بچوں کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker