پاکستانتازہ ترین

کامران فیصل کیس: فرانزک رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

faisal kamranنیب (مانیٹرینگ سیل)کے تفتیشی افسرکامران فیصل کے پوسٹ مارٹم کی فرانزک رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی۔ کامران فیصل کی موت سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔ فرانزک رپورٹ عدالت کے روبرو پیش کی گئی تو جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا پراسیکیوٹر جنرل بینچ ایک میں مصروف ہیں، اس لئے رپورٹ کو آئندہ تاریخ پر عدالت میں کھول کر پڑھا جائے گا، جس کے بعد مزید سماعت چھبیس مارچ تک ملتوی کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  طاہرالقادری کی درخواست: سماعت کیلیے بینچ تشکیل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker