پاکستانتازہ ترین

ق لیگ کی سیمل کامران کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)  ق لیگ کی سیمل کامران کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔ سیمل کامران نے آج پنجاب اسمبلی میں داخلے کی کوشش کی جس پر لیڈی پولیس نے انہیں دھکے دیئے۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیمل کامران کا کہنا تھا کہ کئی سال سے ہمیں یہاں گالیاں دی جا رہی ہیں، گالیاں دیں گے تو ہم مجبور ہو کر جوتیاں پھینکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز شیخ علاوٴالدین نے جو زبان استعمال کی کیا وہ خواتین کیلئے ہو سکتی ہے، اس ڈرامے کے رائٹر شہباز شریف اور ڈائرکٹر رانا ثناء اللہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیا مریم نواز زیادہ عزت دار ہیں اورہم عزت دار نہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker