تازہ ترینعلاقائی

کراچی:سٹی اسٹیشن پر کھڑی بوگی میں سے لاش برآمد

کراچی(نامہ نگار) کراچی پولیس کے مطابق سٹی ریلولے اسٹیشن پر کھڑی ہوئی مال بردار ریل گاڑی کی بوگی میں سے ایک شخص کی لاش ملی ہے،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش کئی روز پرانی ہے،جبکہ مرنے والے شخص کی لاش کو دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ وہ نشے کا عادی تھا،لاش کو پولیس کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،لیکن شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button