تازہ ترینعلاقائی

کراچی:نامعلوم افراد کی فائرنگ، عوامی نیشنل پارٹی کاکارکن جاں بحق

کراچی ﴿نامہ نگار﴾ کراچی  کے علاقے شیریں جناح  کالونی میں نامعلوم  افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کا کارکن جاں بحق ہوگیا ہے، اطلاعات کے مطابق شیریں جناح کالونی میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کا کارکن سراج جاں بحق ہوگیاجس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان آرمی زندہ باد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker