پاکستانتازہ ترین

ملکی دفاع کیلئےقربانی دینےوالےفوجیوںکیلئےیوم شہداءآج منایاجارہاہے

کراچی : ملکی دفاع کے لئے قربانیاں دینے والے فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج یوم شہداء منایا جارہا ہے۔ پاک افواج کے تمام گیریژنز میں تقریبات ہوں گی۔ مرکزی تقریب جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہوگی جس میں آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی میزبان ہوں گے۔  شہداء کے خاندانوں ، ارکان پارلیمینٹ اور سروسز چیفس کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی شریک ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button