پاکستانتازہ ترین

آ ئل ٹینکراونرایسو سی ایشن کا16مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی سپلا ئی بند کرنےکااعلا ن

راولپنڈ ی ﴿ بیوروچیف﴾ آ ل پا کستان آ ئل ٹینکر اونر ایسو سی ایشن کے چیئر مین اسلم خا ن نیا زی نے کر اچی کے علا قہ گڈ ا پ کے علا قہ سے چھینے گئے آ ئل ٹنکر وں کی فو ر ی بر آ مد گی میں نا کا می اور ڈا کو ئو ں کو گرفتار نہ کر نے۔ٹر یفک پو لیس کی جا نب سے چا لا نو ں کی بھر ما ر اور کینٹ ایر یا میں انٹر ی فیس کے نا م پر 300روپے کی وصو لی کے خلا ف 16مئی سے ملک بھر میں پٹر ولیم مصنو عا ت کی سپلا ئی بند کر نے کا اعلا ن کیا ہے اس با ت کا اعلا ن انھو ں نے ملک بھر سے آ ئے ہو ئے آ ئل ٹینکر اونرایسو سی ایشن کے عہد یدارو ں کے ایک طو یل اجلا س کے بعد میڈ یا کو تفصیلا ت سے آ گا ہ کر تے ہو ئے کیا انھو ں نے کہا کہ اس روز ملک بھر میں آ ئل ٹینکر اونرایسو سی ایشن تما م ٹینکر و ں کو سڑ کو ں کو بلا ک کر کے دھر نا دیا جا ئے گا اتو ار کی شب اجلا س کے بعد میڈ یا سے با ت کر تے ہو ئے انھو ں نے بتا یا کہ دس روز قبل گڈ اب تھا نہ کر اچی میں آ ئل ٹینکر نمبرCLB./ 312 میں مو جو د 50ہز ار لیٹر ،جبکہ آ ئل ٹینکر نمبرTLU / 167میں 66ہز ار لیٹرپٹرول مو جو د تھا جس کی مجمو عی ما لیت ایک کرو ڑ رو پے سے زا ئد تھی یہ دو نو ں ٹینکر بن قا سم سے آ ئل لے کرپنجا ب کے لئے نکلے تھے مگر ان کے عملہ کو گڈا پ تھا نہ کی حدود میں سپر ہا ئی وے کے قر یب مسلح ڈا کو ئو ں نے لو ٹ لیا جبکہ ڈرا ئیو ر اور د یگر عملہ کو بد تر ین تشد د کا نشا نہ بنا یا بعد ازا ں ان میں سے ایک خا لی ٹینکر گڈ اپ تھا نہ اور دوسر اسعید آ با د تھا نہ کی حدو د سے خا لی حا لت میں مل گیا انھو ں نے کاہ کہ نہ تو کر اچی کی متعلقہ علا قہ پو لیس ان وا رداتو ں میں ملو ث ڈا کو ئو ں کو گرفتار کر سکی اور نہ ہی لو ٹا گیا تیل بر آ مد کر کیا گیا اسلم نیا زی نے کہا کہ اس ضمن میں پو لیس حکا م سے ملا قا تو ں کا بھی کو ئی نتیجہ نہیں نکل سکا ، انھو ں نے کہا کہ اس طر ح ملک بھر میں تیل سپلا ئی کر نے وا لے آ ئل ٹینکر و ں کے عملہ اور ما لکا ن میں شد ید عد م تحفظ پا یا جا تا ہے انھو ں نے کہا کہ ان ٹینکر وں میں مو جو د تیل بھی انشو ر ڈ نہیں تھا جس کے با عث ہمیں نقصا ن کا سا منا ہے ہما ر ے ڈرا ئیو ر قتل کر دئے جا تے ہیں جبکہ ٹینکر و ں کواغو ائ کر نے کے بعد لو ٹ لیا جا تا ہے انھو ں نے کہا ملک بھر کے عہد ید ارو ں کے طو یل اجلا س کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ 16مئی سے ملک بھر میں پٹر ولیم مصنو عا ت کی سپلا ئی بند کردی جا ئے جبکہ ملک بھر میں آ ئل ٹینکر اونرایسو سی ایشن تما م ٹینکر و ں کو سڑ کو ں کو بلا ک کر کے دھر نا دیا جا ئے گا

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ: سریاب روڑ پر دھماکے سے 8 افراد جاں بحق ،35 زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker