پاکستانتازہ ترین

صومالی قزاقوں کی ڈیڈلائن میں 24 گھنٹےرہ گئے، 13کروڑ کی رقم جمع کرناباقی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوماليہ ميں بحري قزاقوں کي جانب سے دي جانيوالي ڈيڈ لائن ميں چوبيس گھنٹے باقي رہ گئے ،گورنرسندھ نے مہلت ختم ہونے سے پہلے رقم جمع کرانے کي يقين دہاني کرادي۔سي پي ايل سي چيف احمد چنائے کا کہنا ہے کہ صومالي قزاقوں نے ڈيڈ لائن بڑھانے سے انکارکرديا ،انھوں نے دھمکي دي ہے کہ چوبيس گھنٹے ميں تاوان کي رقم جمع نہ ہوئي تومغويوں کوقتل کرنا شروع کرديں گے،گورنرسندھ نے چوبيس گھنٹوں ميں رقم جمع کرانے کي يقين دہاني کرادي ،قزاقوں کي جانب سے بتيس کروڑ روپے کا مطالبہ کيا گيا ہے، قزاقوں کي قيد ميں بائيس افراد ہيں احمد چنائے کا کہنا ہے کہ تيرہ کروڑکي رقم جمع ہونا باقي ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا میں پتنگ بازی عروج پر مقامی پولیس نے آنکھیں بند کرلیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker