تازہ ترینعلاقائی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے آٹھ افراد جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ سیل) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کوئٹہ میں مدرسے کے باہر بم دھماکے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ واقعے میں ملوث دہشت گرد انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ۔۔الطاف حسین نے بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد بے گناہ افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!