علاقائی

کراچی:دھڑ جڑی بچیاں انتقال کرگئیں

کراچی: سندھ کےشہر لاڑکانہ سے صوبائی دارالحکومت کراچی لائی گئیں دھڑ جڑی  بچیاں انتقال کرگئیں ہیں۔
روز قبل  لاڑکانہ میں پیدا ہونے والی بچیوں جن کے بارے میں ڈاکٹر کہناتھا کہ ان کی زندگی بچانے کیلئے کراچی منتقل کرنا لازمی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق  دونوں بچیوں کو علاج کیلئے قومی ادارہ برائے صحت  کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا جب کہ ابتدائی رپورٹ میں  ڈاکٹروں کا کہناتھا کہ  کس انتہائی پیچیدہ ہے کیونکہ دونوں بچیوں کا دل ایک ہے  جب کہ دھڑ  جڑا ہوا تھا ۔ ڈاکٹروں نے مزید بتایا کہ ہماری پوری کوشش تھی کہ دونوں بچیوں کو بچالیا جائے لیکن ہماری کوشش ناکام رہی ۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر صغیر احمد صدیقی نے بچیوں کو علاج کی غرض سے منتقل کردیا جائے جس کے بعد سیکریٹری صحت نے لاڑکانہ پہنچ کر بچیوں کے علاج کی ذمہ داری قبول کرتےہوئے  انہیں  کراچی منتقل  کردیا تھا  ۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:قصابوں کی اندھیر نگر اپنے عروج پر، عوام کو گوشت کی آڑ میں زہر فروخت کیا جانے لگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker