کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ميں خواتين کو قتل کر کے ان کے ٹکڑے کرنے والے ملزمان کا سراغ تاحال پوليس نہيں لگا سکي۔۔قتل کي ان وارداتوں سے خوف زدہ خواتين اکھيلے گھر سے نکلنے ميں بھي ڈڑنے لگي ہيں ديکھتے ہيں۔خواتين کو قتل کے بعد انکے ٹکڑے کرنے والے گروہ کي گرفتاري کو ابھي چند دن ہي گزرے تھے۔۔کہ شہر ميں ايک بار پھر خواتين کے اعضاء ملنے کا سلسلہ شروع ہوگيا ہے۔سرجاني کي حدود سے پانچ تاريخ کو خاتون کا دھڑ ملا۔۔قاتلوں نے اس بے دردي سے مقتولہ کو قتل کيا کہ جب پوليس جائے وقوعہ پر پہنچي تو وہ بھي خوف زدہ ہوگئے۔ چھ تاريخ کو بھي سرجاني ٹاون سيکٹر آٹھ سے ايک خاتون کا سر اور دو رانيں برآمد ہوئيں۔۔اس بار قاتل نے تيلي ميں اعضاء کو بند کيا اور اس ميں شادي کا ايک کارڈ بھي ڈالا ديا۔۔جب کارڈ پر ديئے گئے نمبر پر پوليس نے رابطہ کيا تو ايک نئي کہاني سامنے آئي۔شہر ميں خواتين کے اعضاء ملنے کے واقعات نے خواتين کو اس حد تک خوف زدہ کرديا ہے کہ وہ گھروں سے اکھيلنے نکلنے ميں بھي ڈر محسوس کررہي ہيں۔پوليس کے مطابق منگھوپير سے چار تاريخ کو برآمد ہونے والے اعضا بھي اسي عورت کہ ہيں۔
You must be logged in to post a comment.