کراچی(نامہ نگار) کل کراچی میں تاجروں کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے تناظر میں انٹر کے بدھ کو ہونیوالے پرچے ملتوی کردئے گئے ہیں۔اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات کے اعلامیئے کے مطابق کل ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں