علاقائی

کراچی: پاکستان چوک پر وکلاءکے قتل کا وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے۔

کراچی(دانیال خان) اطلاعات کے مطابق پاکستان چوک پر 3 وکلاءکے قتل کا وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے نوٹس لے لیا ہے اور ایس ایچ او آرام باغ کو معطل کرتے ہوئے سی سی پی اوکراچی اور آئی جی سندھ سے 48 گھنٹوں میں واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کا کہنا تھا کہ شہر میں کافی عرصے تک امن و امان کی صورتحال ٹھیک تھی مگر اب پھر ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے انہوں نے کہا کہ وکلاءکو خاص طور پر ٹارگٹ کیا جارہا ہے جو افسوسناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل: اخلاقی تربیت کے فقدان، معاشرہ کی بے حسی کی وجہ سے امن و امان کا مسئلہ چھوٹے شہروں میں بھی پیدا ہورہا ہے،سید افتخار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker