تازہ ترینعلاقائی

کراچي:ٹريفک حادثات ميں تين افراد ہلاک اور ايک درجن زخمي

کراچی (مانیٹرنگ سیل)کراچي کے مختلف علاقوں ميں ٹريفک حادثات ميں تين افراد ہلاک اور ايک درجن زخمي ہو گئے۔۔ شارع فيصل پر ايف ٹي سي پل پر تيز رفتار ٹرک نے موٹر سائيکل کو روند ڈالا ۔۔۔ جس سے موٹر سائیکل پر سوارکورنگي بنگالي پاڑہ کے رہاشي دو نوجوان موقع پر ہي دم توڑ گئے ۔۔ پوليس کے مطابق ايک نوجوان کي شناخت سلمان کے نام سے ہو گئي ہے ۔۔ جبکہ ٹرک ڈرائيور فرار ہو گيا ۔۔ جہانگير روڈ پر نامعلوم گاڑي کي زد ميں آکر بائيس سالہ نوجوان ہلاک ہو گيا ۔۔ جس کي لاش سول اسپتال پہنچائي گي ۔ جبکہ شہر کے مختلف مقامات پر بوندا باندي سے پھسلن کے سبب موٹر سائيکلیں سلپ ہونے ایک درجن افراد زخمی ہو گئے۔۔۔ جنہیں متعلقہ اسپتالوں ميں طبي امداد دي گئي ۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker