تازہ ترینعلاقائی

کراچی،پی آئی اے کی ائیرہوسٹس سے منشیات برآمد

کراچی(نامہ نگار)  ائیرپورٹ سیکورٹی فورس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ائیرہوسٹس سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔اے ایس ایف ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 302 کی ائیرہوسٹس سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔ اے ایس ایف حکام نے ائیرہوسٹس کو حراست میں لے کر پوچھ گجھ شروع کردی ہے، دوسری جانب منشیات کی جانچ کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker