تازہ ترینعلاقائی

کراچی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملیر سٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوافراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد کو فائرنگ کے فوراً بعد شدید زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے تاہم اب ہلاک ہونے والوں کی لاشیں جناح ہسپتال منتقل کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : جماعت اہل سنت جبوکہ کا اہم اجلاس مرکزی جامعہ مسجد جبوکہ میں منعقد ہوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker