پاکستان

مشرف کی وطن واپسی کاپروگرام ملتوی

کراچی(سٹاف رپورٹر) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف  نے پاکستان واپسی  کا پروگرام ملتوی کردیا ہے۔ دبئی میں آل پاکستان مسلم لیگ  کا  اہم اجلاس صدر پرویز مشرف  کی زیر صدارت ہوا جس میں وطن واپسی  کے فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا  کے نمائندون سے بات کرتے ہوئے بیرسٹرسیف  نے کہاکہ پرویز مشرف   کی پاکستان روانگی  کےحوالے سے طے شدہ پروگرام پارٹی نے ملتوی کردیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پرویز مشرف  پارٹی  کے اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں ۔ بیرسٹر سیف   کے مطابق  پاکستان میں انتخابات  کی  تاریخ کا اعلان ہوتے ہی پرویز مشرف پاکستان واپس لوٹ آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  زاہد حامد سے وزارت قانون کا قلمدان واپس لے لیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker