تازہ ترینعلاقائی

وفاقی جامعہ اردو کے ناظم امتحانات کااعلان

کراچی ﴿نامہ نگار ﴾وفاقی جامعہ اردو کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقارالحق کے اعلان کے مطابق خصوصی معادلہ امتحان برائے مدارس طلبائ (Special Equivalece Examination) جنہون نے گریجویشن پاس نہیں کیا کے سالانہ امتحانات 2010 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ان امتحانات میں 323 طلبا رجسٹرڈ ہوئے جن میں 285 طلبائ نے امتحان میں شرکت کی اور 237 طلبائ کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ 83.16 فیصد رہا۔ اس کے علاوہ ہومیو پیتھس ﴿پرائیویٹ﴾ طلبائ جنہوں نے گریجویشن پاس نہیں کیا کے امتحان 2010 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ان امتحانات میں 24 طلبائ رجسٹرڈ ہوئے جن میں 21 طلبائ نے امتحانات میں شرکت کی اور 18 طلبائ کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ 85.71 فیصد رہا۔#

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ ،رشتہ نہ دینے پر ملزمان نے15 سالہ بچی کو اغواء کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker