کراچی (مانیٹرنگ سیل ) سائٹ کے علاقے میں جبولر کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دوافراد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا جس سے دو افراد زخمی ہوگئے اور تین دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دئیے ہیں۔