پاکستانتازہ ترین

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

کراچی(نامہ نگار)  پاکستان میں عیدالفطر1433ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کرینگے۔ اجلاس میں علماءا کرام، محکمہ موسمیات کے حکام اور شعبہ فلکیات کراچی یونیورسٹی کے ماہرین بھی شرکت کریں گے۔
کراچی کے علاوہ اسلام آباد اور دیگر صوبائی دارالحکومتوں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس نماز عصر کے بعد شروع ہونگے۔ یادرہے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں گزشتہ روز چاند نظرآنے کی شہادتیں ملنےکے بعد مقامی افرادآج عید منارہے ہیں

یہ بھی پڑھیں  کراچی : فرنٹیئر کالونی میں مسجد میں دھماکا ، متعدد افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker