پاکستان

کراچی: پاکستانی طالبہ نےاولیول کےامتحان میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا

کراچی : پاکستان کی ایک ہونہار طالبہ سنبل سید نے  او لیول کے امتحان میں نو اے پلس اور انگلش لٹریچر میں عالمی ریکارڈ قائم کر کےوالدین ہی نہیں پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ کراچی کی سنبل سيد نے او ليول امتحانات ميں گيارہ مضامين ميں سے نو ميں اے پلس اور انگلش لٹريچر ميں پوري دنيا ميں ٹاپ پوزيشن حاصل کي ہے ۔۔ سنبل کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھي سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ پاکستان ہي نہيں پوري دنيا ميں ٹاپ کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں  گیلانی نا ااہل ہوچکے ہیں،گیلانی اب آئینی وزیراعظم نہیں،آفتاب شیر پاؤ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker