تازہ ترینعلاقائی

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت4افراد ہلاک

کراچی(مانیٹرنگ سیل) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت4افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطا بق کراچی کے علا قے جمشید ٹاوٴن میں فائرنگ سے دو بہن بھائی ز خمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لیاری کے علاقے موسی لین میں ایک شخص کی ہا تھ پاوٴں بندھی لاش برآمد ہوئی جس کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ حب چوکی کے قریب سے دو افراد کی تشدد زدہ لاش برآمد ہو ئی جنہیں گولیاں ما ر کے قتل کیا گیا۔کیماڑی سے ایک خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں  اپریل فول، روایت فرنگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker