کراچی (نامہ نگار) کراچی میں تباہی کا منصوبہ ناکام، مزار قائد کے قریب سے ملنے والے پانچ کلووزنی بم کو ناکارہ بنادیاگیا۔ کراچی میں قائد اعظم کے مزار کے گیٹ نمبر دو کے سامنے کار سوار مشکوک چیز پھینک کر فرار ہوگئے جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر وہاں موجود لوگوں کو دور ہٹایا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ پر بلاک میں نصب بم کی تصدیق کی اور اسے ناکارہ بنادیا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم پانچ کلو وزنی تھا۔
You must be logged in to post a comment.