تازہ ترینعلاقائی

کراچی پولیس نے دو مبینہ بھتہ خورگرفتار کرلئے

کراچی(مانیٹرنگ سیل) کراچی میں پولیس نے دو مبینہ بھتہ خوروں کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا ہے۔ پولیس نے یہ کارروائی ڈیفنس کے علاقے میں کی ۔۔ جس میں دو مبینہ بھتہ خوروں فیضان اور مظہر کو گرفتار کیا گیا۔ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے ۔۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  لندن: سری لنکا آسٹریلیا کو ہراکر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker