پاکستان

کراچی: سیاسی یتیموں کاشوربلاوجہ،خورشید

کراچی:وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا ہےکہ سیاسی یتیم ترمیم پر شور مچاررہے ہیں کسی کی  ہڑتال  سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سید خورشید شاہ نے کہا کہ موجودہ حکومت نے صوبوں کو خود مختاری دی  ہے نیا چیف الیکشن کمشنر غیر متنازعہ ہوگا جون کے بعد الیکشن کے طریقہ کار پر بات ہوگی۔ ان کا کہناتھا کہ آرٹیکل 239 میں تبدیلی کیلئے  اسمبلی میں  دوتہائی اکثریت درکار ہے  اور اس میں تبدیلی نہیں کی جارہی ہے جب کہ جو یہ بات کررہے ہیں وہ جان لیں کے آرٹیکل 239 بلوچستان اور پنجاب کے سیاستدانوں کیلئے اہم نہیں ۔ ان کا کہناتھا کہ آئین و قانون سمجھے بغیر  سیاسی یتیم شور مچا رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں  نئے قائد ایوان کے چناؤ کے لئے انتخابی شیڈول جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker