تازہ ترینعلاقائی

کراچی: سی این جی اسٹیشن پرگیس سلنڈر کا دھماکا

کراچی(نامہ نگار) کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا ابولحسن اصفہانی روڈ پر واقع ایک سی این جی اسٹیشن پر ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے، جہاں بعض کی حالت حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔د ھماکے سے سی این جی اسٹیشن پر موجوددو بسیں اور ایک رکشہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ دھماکے سے سی این جی اسٹیشن کو شدید نقصان پہنچا اور قریب واقع متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker