تازہ ترینعلاقائی

کراچی،اورنگی ٹاؤن میں ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی(نامہ نگار) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی۔اورنگی ٹاون میں بدھ کے روز وقفے وقفے سے امام بارگاہ کے قریب دھماکے کئے گئے اور آج ایک بار پھر اورنگی ٹاؤن میں قصبہ موڑ کے قریب دھماکہ خیز مواد کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکوڈ کو طلب کرلیا۔ بم ڈسپوزل اسکوڈ نے سیمنٹ بلاک میں نصب بم برآمد کر کے ناکار ہ بنادیا

یہ بھی پڑھیں  ٹیم جیتتی رہے، پورامہینہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی :عابد شیرعلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker