پاکستان

کراچی: احتساب کی باتیں کرتے ہیں مگر اپنے گریبان میں نہیں جھانکتے۔ اعجاز قادری

کراچی:  ہمارے شہدا کے قاتل گرفتار کیے جائیں۔ قاتل پیش نے کیے تو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے۔ آج ہمارے دو کارکنوں کو قتل کردیا گیا۔ سنی تحریک آج کے بعد پاکستان سنی تحریک کے نام سے سیاست کریگی۔ پنجاب حکومت کالعدم تنظیموں کی پشت پناہی کررہی ہے۔ سنی تحریک کا کسی بنک میں اکاونٹ نہیں۔ سنی تحریک میں جو قربانی دیگا وہی رہنما بنے گا۔ ثروت اعجاز قادری کا جلسہ عام سے خطاب

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے کیلئے پرائیویٹ اسکولز اپنا خون تک دینے کو تیار،شیخ محمد اسلم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker