پاکستانتازہ ترین

نئی حلقہ بندیاں کو خلاف ایم کیوایم نے نظرثانی کی درخواستیں دائر کردیں

mqmکراچی(نامہ نگار) کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے عدالتی فیصلے کیخلاف ایم کیوایم نےسپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے۔کراچی رجسٹری میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں سے پہلے مردم شماری کرائی جائے، اس موقع پر الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں سے روکنے کیلئے حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست بھی دائر کی گئی ہے ۔ درخواستیں دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایم کیوایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار نے کہا کہ نئی مردم شماری کے بغیرحلقہ بندیاں نہیں وسکتیں،آئین اورقانون میں دوبارہ حلقہ بندیوں کی گنجائش نہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:باراوربینچ کے درمیان بہتر تعلقات استوار کرنا ہماری ترجیحات ہونگی،ملک ذوالفقار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker