بین الاقوامیتازہ ترین

مسجدنبوی کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے

مسجد نبوی کے سابق امام اور سعودی عرب کے نامور  قاری شیخ محمدبن خلیل القاری انتقال کرگئے۔شیخ محمدبن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کی امامت بھی کرچکے تھےشیخ محمدبن خلیل القاری کا آبائی تعلق مظفر آباد آزادکشمیر سے تھا، ا ن کی نمازہ جنازہ آج بعد نماز مغرب مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button