تازہ ترینعلاقائی

کراچی:دو تلوارکےقریب پولیس وین الٹ گئی،3افراد جاں بحق،7زخمی

karachiکراچی(نامہ نگار)کراچی کے علاقے کلفٹن میں دو تلوار کے قریب پولیس موبائل حادثے کا شکار ہوگئی،جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور7 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کلفٹن میں دو تلوار کے قریب پولیس موبائل وین حادثے کا شکار ہوکر پولیس ہاوس کی دیوار سے ٹکراگئی،جس کے نتیجے پولیس ہاوس کی دیوار ٹوٹ گئی اور پولیس موبائل الٹ گئی،جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوگئے،ہلاک ہونے والے 3 افراد کی لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے،،مرنے والے 3 افراد مسیحی ہیں،جو کرسمس تقریبات منانے کے لئے نکلے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال : ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق ۔بچی سمیت متعدد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker