پاکستانتازہ ترین

کراچی،دھوراجی میں ڈمپرپول سے جاٹکرایا۔ ہلاکتوں کاخدشہ

karachi-imageپاکستان کے صنعتی حب کراچی کے علاقے دھوراجی میں ڈمپرپول سے جاٹکرایاجبکہ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے دھوراجی میں ایک بجری سے لدا ڈمپر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکربجلی کے کھمبے سے جا ٹکرایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈمپرتلے 3 سے 4 افراد دبے ہوئے ہیں۔واقعہ کے اطلاع ملتے ہیں امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی جنہوں نے وہاں دبے لوگوں کونکالنے کا کام شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات،سیاسی صورتحال اورجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے امور پر تبادلہ خیال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker