تازہ ترینعلاقائی

جامعہ کراچی:سوشل ورک کے پریکٹیکل اور زبانی امتحانات کی تاریخوں کااعلان

karachiکراچی(نامہ نگار)جامعہ کراچی کے تحت بی اے(پاس) سال اول ودوئم سوشل ورک کے پریکٹیکل اور زبانی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔یہ امتحانات 11 فروری تا20 فروری مختلف کالجز میں ہونگے۔پہلی شفٹ میں صبح9:30 تا12:30 دوسری شفٹ میں دوپہر 2:00 تا5:00 بجے جبکہ جمعے کے روز دوسری شفٹ میں 2:30 تا5:30 بجے منعقد ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں  پاک بھارت میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker