تازہ ترینعلاقائی

کراچی:آرام باغ فرنیچر مارکیٹ میں دکان پر کریکر حملہ ،ایک شخص زخمی

karachiکراچی(نامہ نگار) کراچی میں آرام باغ کی فرنیچر مارکیٹ میں ایک دکان پر کریکر حملے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح نامعلوم افراد نے آرام باغ فرنیچر مارکیٹ کی ایک دکان پر کریکر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے جبکہ قریب کھڑی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے اور اطراف کے مکانوں کے شیشے ٹوٹے ہیں

یہ بھی پڑھیں  جمبر:بہت جلد بھارت ٹکڑوں کی شکل میں بکھرتا نظر آئے گا، مقررین واک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker