علاقائی

کراچی:رات گئے گذری، بلدیہ اور سمن آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی﴿نمائندہ﴾ رات گئے گذری، بلدیہ اور سمن آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق گذری پل کے قریب نامعلوم افراد نے کار نمبر ANR313 پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بلوچستان اسمبلی کے رکن صاحبزادہ بختیار کی بیوی، بیٹی اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں جناح اسپتال پہنچائیں گئیں، دوسری جانب بلدیہ ٹا?ن نمبر 4 اور سمن آباد میں بھی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ اس طرح گذشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker