علاقائی

کراچی: کراچی میں سرچ آپریشن مکمل

کراچی﴿نامہ نگار﴾ لیاقت آباد میں گذشتہ 6 گھنٹوں سے جاری سرچ آپریشن مکمل ہوگیا ہے، سرچ آپریشن کے باعث لیاقت ڈاکخانہ سے تین ہٹی تک ٹریفک شدید جام ہوگیا۔ پاک نیوزلائیوکے نمائندے دانیال خان کے مطابق رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع پر قبرستان کا محاصرہ کر کے 24 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان میں سے بیشتر افراد کے پاس سے اسلحہ برآمد ہوا۔ اس دوران لیاقت آباد ڈاکخانہ سے تین ہٹی تک ٹریفک شدید جام ہوگیا۔ دوسری جانب ملیر ہالٹ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker