علاقائی

لاہورکےمریضوں کی اموات: ایف آئی اےنےکراچی میں اِفروز کیمیکلز فیکٹری کو سیل کردیا

کراچی(ڈیسک رپورٹر) پنجاب میں دل کے مریضوں کی وجہ موت بننے والی دواساز کمپنی کو سیل کرنے کیلئے سینٹرل ڈرگ لیبارٹری اور ایف آئی اے حکام نےکراچی کی  اِفروز کیمیکلز فیکٹری کا تمام ریکارڈ ضبط کرکےعملے کے بیانات قلم بند کئے۔ لندن کی لیبارٹری کی جانب انجائنا کے مرض کی دوا آئی سو ٹیپ کو غیر معیاری قرار دیئے جانے اور وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے افروز کیمیکلز کا نام منظر عام پر آنے کے بعد سینٹرل ڈرگ لیبارٹری اور ایف آئی اے کے افروز کیمیکلز کی فیکٹری کو سیل کرنے کورنگی انڈسٹریل ایریا پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں  راولپنڈی:پولیس کا شیشہ سنٹروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی، 11 ملزمان گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker