پاکستانتازہ ترین

کراچی: یکم سے 3 مئی تک ہیٹ ویو الرٹ، میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

کراچی(پاک نیوز) کراچی والے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، چھٹی کے روز شہر کی سڑکوں پر سناٹا ہے۔ موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے، ادھر ممکنہ ہیٹ ویو کے باعث تمام میڈیکل اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔یکم مئی سے 3 مئی تک ہیٹ ویو الرٹ کے پیش نظر ڈی جی ہیلتھ سندھ نے تمام میڈیکل اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی، ساتھ ہیعملے کو چوبیس گھنٹے ایمبولینس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker