تازہ ترینعلاقائی

کراچی میں شادی ہالز کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت مل گئی

کراچی(پاک نیوز) کراچی میں شادی ہالز کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت مل گئی۔ میرج ہال کا کاروبار بحال ہونے سے جہاں شہر کی رونق میں اضافہ ہوا وہیں بیوٹی پارلر، پکوان اور کیٹرنگ سمیت مختلف کاروبار میں بھی تیزی آ گئی.اب سورج ڈھلتے ہی سڑک کنارے میرج ہالز جگمگا اٹھتے ہیں، دہکتے کوئلوں پر بار بی کیو کا دھواں سما دلفریب کردیتا ہے، یہ رونقیں لوٹ توآئی ہیں لیکن اس شرط پر کہ کورونا سے بچاو کے لیے بنائے گئے ایس او پیز پر شادی ہال مالکان اور عوام مل کر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:پیپلز پارٹی کو دوبارہ منظم کیا جائے گا،،سید ظہیر الحن ذیلدار

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker