پاکستانکالم

کراچی: سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

کراچی(پاک نیوز) سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد کی جانے والے پابندی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔محکمہ داخلہ سندھ نے آج صبح ڈبل سواری پر ایک ماہ کی فوری پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔سیاسی جماعتوں اور عوام کی جانب سے آنے والے شدید ردعمل کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر عائد ہونے والی پابندی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں  لاڑکانہ: صدرزردار ی اور بلاول بھٹو کی ذوالفقار بھٹوکے مزار پر حاضری

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker