علاقائی

کراچی: وزیراعلی سندھ نے آٹھ نئی شاہراہوں کے ماسٹرپلان کی تیاری کی منظوری دے دی

کراچی(ڈیسک رپورٹر) کراچی : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ روڈ نیٹورک کے تحت صوبے میں آٹھ نئی شاہراہوں کی تعمیر کےلئے ماسٹرپلان تیارکرنے کی منظوری دے دی۔نورکنی بورڈ بھی تشکیلی دے دیا۔ وزیراعلی ہاوس میں سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں قیصربنگالی نے آٹھ بڑی شاہراہوں کے بارے میں ماسٹرپلان تیارکرنے کی تجویز دی۔ وزیراعلی سندھ نے تجویز سے اتفاق کیا۔ اوروزیرخزانہ مراد علی شاہ کی سربراہی میں نو رکنی بورڈ تشکیل دے دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker