علاقائی

کراچی: 12 ربیع الاول کے باعث ہفتے کو سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا اعلان واپس

کراچی﴿نامہ نگار دانیال خان﴾ سوئی سدرن گیس کمپنی نے 12 ربیع الاول کے باعث ہفتے کو سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا اعلان واپس لے لیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح 9 بجے سے اتوار کی صبح 9 بجے تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا مگر 12 ربیع الاول کے باعث اعلان واپس لے لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب یونیورسٹی نے پہلی مرتبہ ایم ایس آرٹ ہسٹری پروگرام شروع کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker