پاکستان

کراچی: ايم کيوايم کي کل سے ملک بھر ميں رکينت سازي مہم شروع

کراچی (ڈیسک رپورٹر) متحدہ قومي موومنٹ نے کل سے ملک بھر ميں رکينت سازي مہم شروع کرنے کا اعلان کيا ہے۔ ايم کيوايم کے رہنما انيس احمد قائم خاني کا کہنا ہے کہ عوام حقيقي تبديلي کيلئے الطاف حسين کا ساتھ ديں ۔۔ ايم کيوايم کے مرکز نائن زيرو پر پريس کانفرنس ميں انيس احمد قائم خاني نے کہا کہ عوام ميں ايم کيوايم کي زبردست پذيرائي کو مدنظر رکھتے ہوئے ۔۔ ايم کيوايم نے ملک بھر ميں رکنيت سازي مہم شروع کرنے کا فيصلہ کيا ہے۔ رکنيت سازي مہم کے سلسلے ميں ملک بھر ميں کيمپس لگائے جائيں گے.

یہ بھی پڑھیں  کراچی: فوزیہ وہاب کو آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker